مولانا عبد الحَیّ قادری پیلی بھیتی اہلسنت کے اکابر علما میں شامل ہیں

ولادت ترمیم

آپ کی ولادت تقریباً 1299ھ بمطابق 1882ء پیلی بھیت (یوپی) ہند میں ہوئی وصی احمد محدث سورتی کے برادر خورد و مولانا عبد الطيف سورتی کے شاگرد مولانا عبد الحیی فرنگی محلی کے خلف رشید تھے۔

تعلیم و تربیت ترمیم

ابتدائی تعلیم اپنے والد مولانا محمد طَیّب سُورتی سے حاصل کی اور پھرا پنے حقیقی بھائی مولانا وصی احمد محدث سورتی کے مدرستہ الحدیث میں داخل ہو کہ تمام علوم و فنون کی تکمیل کی۔

سیرت ترمیم

آپ ذہین وفطین عالمِ دین، جامع علوم وفنون، مدرسۃ الحدیث پیلی بھیت کے سینئرمدرس، محدثِ سورتی کے بھتیجے اور علمی جانشین تھے۔[1]

وفات ترمیم

اور وصال 24ربیع الآخر1359ھ بمطابق 1940ء کوہوا۔تدفین قبرستان محلہ منیرخان پیلی بھیت میں ہوئی۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. تذکرہ محدثِ سورتی، ص253،سورتی اکیڈمی کراچی
  2. تذکرہ خلفائے اعلیٰ حضرت، صفحہ 184محمد صادق قصوری مجید اللہ قادری، ادارہ تحقیقات احمد رضا کراچی