عبد السلام الدَّاغِسْتاَنی احناف کے امام ہیں علمائے حدیث میں شمار ہوتے ہیں۔

نام ترمیم

پورا نام عبد السلام بن محمد امين بن شمس الدين الداغستانی ہے۔

ولادت ترمیم

1130ھ 1718ء شروان میں پیدا ہوئے جو داغستان میں ہے۔

تعلیم ترمیم

دو بھائیوں کے ساتھ تعلیمی سفر مدینہ منورہ کی طرف سنہ 1140ھ میں ہجرت کی اسباق کی تکمیل کی اور صحیح بخاری پر حاشیہ 4 جلدوں میں کیا جسے روضہ رسول پر 1160ء میں مکمل کیا آستانہ بھی سفر کیا ۔

وفات ترمیم

امام داغستانی کی وفات 1202ھ 1788ء میں ہوئی۔

تصنیفات ترمیم

  • خلاصۃ الجواهر في طبقات الأئمہ الحنفيۃ الأكابر
  • الجزء اللطيف من أنساب العرب ۔
  • حاشيہ على شرح الشمائل للترمذی –
  • حاشيۃ على القدوری - فقہ حنفیہ پر کتاب ہے
  • اور بہت سے حاشیے لکھ جو بڑے خوبصورت خط میں ہیں جو آج بھی حفيده محمد بن عثمان الداغستانی کے گھر مدينہ منورہ موجود ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. الأعلام، خير الدين الزركلی، دار العلم للملايين بيروت