عبد القادر، ہیبت ناک جنگی جہازوں سے قبل دور کا ایک کبھی نہ بن سکنے والا عثمانی بحری جنگی جہاز تھا۔ اس کی تیاری قسطننیہ کے شاہی جہاز گاہ میں 1890ء میں شروع ہوئی، یہ اپنی طرز کا پہلا بحری جہاز تھا جس کی تیاری کا حکم سلطنت عثمانیہ نے دیا۔ یہ پہلا بڑا جنگی جہاز تھا جس کی تعمیر پر عثمانیوں نے ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصہ لگا دیا۔ اس پر چار 28 سنٹی میٹر (11 انچ) گنیں مع ایک بکتر بند بیلٹ کے جو 230 ملی میٹر (9.1 انچ) موٹا تھا، جیسا اہم اسلحہ نصب ہونا تھا۔ جہاز پر کام بہت آہستہ آہستہ ہوا، بنیادی مسئلہ مالی وسائل کی کمیابی تھی؛ دو سال بعد، ہل کے صرف فریم کھڑے کیے گئے تھے اور جزوی طور پر چڑھائے گئے اور 1906ء میں اس پر کام روک دیا گیا۔ طویل تعمیراتی مدت کے دوران میں میں کیل کو منتقل کر دیا گيا، اس کی وجہ سے جہاز کی ساخت مسخ ہوئی اور تکمیل نہ ہو سکی۔ اس نامکمل جہاز کو بالآخر 1909ء میں سکریپ کے لیے ٹوڑ دیا گیا تھا۔

Plan and side views of the ship as originally designed
جائزہ قسم
نام: Abdül Kadir
استعمال کنندہ:  عثمانی بحریہ
منصوبہ: 1
منسوخ: 1
کیریئر
اسم بامسمی: عبد القادر
با حکم: 1890
صانع: Imperial Arsenal، قسطنطنیہ
آغاز تعمیر: 1892
قسمت: Scrapped، 1909
عمومی خصوصیات (as designed)
قسم: Pre-dreadnought battleship
ہٹاؤ کی مقدار
  • نقاطی فہرست کا متن
8,100 long ton (8,230 ٹن)
لمبائی: 340 فٹ (103.6 میٹر)
جہاز کاعرض: 65 فٹ (19.8 میٹر)
بحری ہٹاؤ: 23 فٹ 6 انچ (7.16 میٹر)
طاقت:
  • 6 × boilers
  • 12,000 ihp (8,948 کلوW) (estimated)
قوت دھکیل:
رفتار: 18 ناٹ (33 کلومیٹر/گھنٹہ؛ 21 میل فی گھنٹہ) (estimated)
اسلحہ:
اسلحہ:
  • Belt: 9 انچ (229  ملی میٹر)
  • Deck: 2.5 انچ (64  ملی میٹر)
  • Barbette: 6 انچ (152  ملی میٹر)
  • Bulkheads: 4 انچ (102  ملی میٹر)

مزید دیکھیے ترمیم

ملاحظات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  • Robert Gardiner، مدیر (1979)۔ Conway's All the World's Fighting Ships: 1860–1905۔ London: Conway Maritime Press۔ ISBN 0-85177-133-5 
  • Robert Gardiner & Randal Gray، مدیران (1985)۔ Conway's All the World's Fighting Ships: 1906–1921۔ Annapolis: Naval Institute Press۔ ISBN 0-85177-245-5 
  • J. Scott Keltie، I. A. P. Renwick، مدیران (1902)۔ The Statesman's Yearbook۔ 39۔ London: The Macmillan Company 
  • Bernd Langensiepen & Ahmet Güleryüz (1995)۔ The Ottoman Steam Navy 1828–1923۔ London: Conway Maritime Press۔ ISBN 978-0-85177-610-1 
  • Charles N. Robinson، مدیر (1897)۔ "The Fleets of the Powers in the Mediterranean"۔ Navy and Army Illustrated۔ London: Hudson & Kearnes۔ III: 186–187۔ OCLC 7489254