عبد اللہ بن بدر بن عامرہ بن حارث بن شمر حنفی، سحیمی، یمامی، آپ ثقہ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک تھے۔ آپ یمامہ میں رہتے تھے [1]

عبد اللہ بن بدر سمیعی
معلومات شخصیت
وجہ وفات طبعی موت
شہریت یمامہ ، نجد
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
نمایاں شاگرد ابو داؤد طیالسی ، یحییٰ بن ابی کثیر
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیوخ ترمیم

آپ نے عبد الرحمٰن بن علی بن شیبان ، عبد الرحمٰن بن صخر، طلق بن علی، سراج بن عقبہ اور عبد اللہ بن عمر بن خطاب بن نفیل، علی بن شیبان ، علی بن طلق، قیس بن طلق، سوار بن شبیب، بدر بن عبد اللہ، بدر بن عمیرہ بن حارث بن شمر، حمران بن جابر اور ام سالم بنت مالک سے علم حدیث حاصل کیا۔ ملازم بن عمرو حنفی کی سند سے روایت کیا گیا ہے اور وہ حدیث کے راویوں میں چوتھے طبقہ میں شامل ہیں۔[2]

تلامذہ ترمیم

ایوب بن عتبہ یمامی، جحدم بن عبد اللہ یمامی، ابوداؤد الطیالسی، عبد الرحمٰن بن علی حنفی، عکرمہ بن عمار عجلی، عمر بن جابر حنفی، عمرو بن جابر حضرمی، محمد بن جابر سحیمی، ملازم بن عمرو حنفی اور حوض بن قیس حنفی، یحییٰ بن ابی کثیر طائی اور محمد بن قیس۔

جراح اور تعدیل ترمیم

ابو زرعہ رازی نے کہا: یمامی ثقہ ہیں۔ احمد بن صالح عجلی نے کہا: ثقہ ہے۔ حافظ ابن حجر عسقلانی نے کہا: ثقہ ہے۔ حافظ ذہبی نے کہا: ثقہ ہے۔ یحییٰ بن معین نے کہا: ثقہ ہے۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. أرشيف الإسلام -۔ "أرشيف الإسلام - موسوعة رواة الحديث - عبد الله بن بدر بن عميرة بن الحارث بن شمر وشهرته عبد الله بن بدر السميعي"۔ أرشيف الإسلام -۔ 3 مايو 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2022 
  2. "رواة الحدیث"۔ islamicurdubooks.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2022 
  3. "موسوعة الحديث : عبد الله بن بدر بن عميرة بن الحارث بن شمر"۔ hadith.islam-db.com۔ 3 مايو 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2022