عبد الکلام

سابق بھارتی صدر اور جوہری سائنس دان

ابو بکر زین العابدین عبد الکلام (مختصراً: اے پی جے عبد الکلام) بھارت کے سابق صدر اور معروف جوہری سائنس دان، جو 15 اکتوبر1931ء کو ریاست تمل ناڈو میں پیدا ہوئے اور 27 جولائی 2015ء کو دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہوا۔ عبد الکلام بھارت کے گیارہویں صدر تھے، انھیں بھارت کے اعلٰی ترین شہری اعزازات پدم بھوشن، پدم وبھوشن اور بھارت رتن بھی ملے۔ عبد الکلام کی صدارت کا دور 25 جولائی 2007ء کو اختتام پزیر ہوا۔

عبد الکلام
(تمل میں: அவுல் பகிர் ஜைனுலாப்தீன் அப்துல் கலாம்)،(أوادیہ میں: डॉक्टर ए पी जे अब्दुल कलाम ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

صدرِ جمہوریہ  بھارت
مدت منصب
26 جولائی 2002 – 24 جولائی 2007
وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی
منموہن سنگھ
نائب صدر بھیروں سنگھ شیخاوت
کوچیریل رمن نارائن
پرتیبھا دیوی سنگھ پاٹل
معلومات شخصیت
پیدائش 15 اکتوبر 1931ء[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جولا‎ئی 2015ء (84 سال)[1][2][5][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیلانگ[5]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب[6]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)[7]
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ تامل ناڈو  ویکی ڈیٹا پر (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مدراس[8]
اوکلینڈ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر[9]،  انجینئر[10]،  سیاست دان[10]،  سائنس دان[11]،  معلم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تمل  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل،  تیلگو[12]،  ہندی،  انگریزی[13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ہوافضائی ہندسیات،  شاعری[15]،  سیاست[15]،  سائنس[15]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 بھارت رتن  (1997)[16]
 پدم وبھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز  (1990)[16]
اوم پرکاش بھانس اعزاز (1986)
 پدم بھوشن  (1981)[16]
 پدم وبھوشن [17]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ڈاکٹر عبد الکلام کا تعلق تمل ناڈو کے ایک متوسط خاندان سے تھا۔ ان کے والد ماہی گیروں کو اپنی کشتی کرائے پر دیا کرتے تھے۔ اگرچہ وہ ان پڑھ تھے، لیکن عبد الکلام کی زندگی پر ان کے والد کے گہرے اثرات ہیں۔ ان کے دیے ہوئے عملی زندگی کے سبق عبد الکلام کے بہت کام آئے۔ غربت کا یہ عالم تھا کہ ابتدائی تعلیم کے دوران بھی عبد الکلام اپنے علاقے میں اخبار تقسیم کیا کرتے تھے۔ انھوں نے مدراس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے خلائی سائنس میں گریجویشن کی۔ اور اس کے بعد اس کرافٹ منصوبے پر کام کرنے والے دفاعی تحقیقاتی ادارے کو جوائن کیا جہاں ہندوستان کے پہلے سیٹلائٹ طیارے پر کام ہو رہا تھا۔ اس سیارچہ کی لانچنگ میں ڈاکٹر عبد الکلام کی خدمات سنہری حروف سے لکھنے کے قابل ہیں۔ اس کے علاوہ پروجیکٹ ڈائریکٹر کے طور پر انھوں نے پہلے سیٹلائٹ جہاز ایسیلوا کی لانچنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

سیاسی زندگی

15 اکتوبر 1931ء کو پیدا ہونے والے ڈاکٹر عبد الکلام نے 1974ء میں بھارت کا پہلا ایٹم بم تجربہ کیا تھا جس کے باعث انھیں ’میزائل مین‘ بھی کہا جاتا ہے۔
بھارت کے گیارہویں صدر کے انتخاب میں انھوں نے 89 فیصد ووٹ لے کر اپنی واحد حریف لکشمی سہگل کو شکست دی ہے۔ عبد الکلام کے بھارتی صدر منتخب ہونے کے بارے میں کسی کو کوئی شبہ نہیں تھا، ووٹنگ محض ایک رسمی کارروائی تھی۔

عبد الکلام بھارت کے تیسرے مسلمان صدر تھے۔ انھیں ملک کے مرکزی اور ریاستی انتخابی حلقوں کے تقریباً پانچ ہزار اراکین نے منتخب کیا۔

وفات

عبد الکلام 83 برس کی عمر میں، 27 جولائی 2015ء بروز پیر شیلانگ میں ایک تقریب کے دوران سابق بھارتی صدر کو اچانک دل کا دورہ پڑا جس سے وہ وہیں گر پڑے اور انھیں انتہائی تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے اور دم توڑ دیا۔

اعزازات

عبد الکلام کو حکومت ہند کی طرف سے 1981ء میں آئی اے ایس کے ضمن میں پدم بھوشن اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ عبد الکلام کو بھارت کے سب سے بڑے شہری اعزاز بھارت رتن سے 1997ء میں نوازا گیا۔[19] 18 جولائی، 2002ء کو عبد الکلام کو نوے فیصد اکثریت کی طرف سے بھارت کا صدر منتخب کیا گیا اور انھوں نے 25 جولائی کو اپنا عہدہ سنبھالا، اس عہدے کے لیے ان کی نامزدگی اس وقت کی حکمراں قومی جمہوری اتحاد کی حکومت نے کیا تھا جسے انڈین نیشنل کانگریس کی حمایت حاصل تھی۔ صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی پر ان کی مخالفت کرنے والوں میں اس وقت سب سے اہم جماعت بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی اور دیگر بائیں بازو کی ساتھی جماعتیں تھیں۔ بائیں بازو کی جماعتوں نے اپنی طرف سے 87 سالہ محترمہ لکشمی سہگل کا اندراج کیا تھا جو سبھاش چندر بوس کے آزاد ہند فوج اور دوسری جنگ عظیم میں اپنے شراکت کے لیے معروف ہیں۔

کتابیں

عبد الکلام نے اپنی ادبی و تصنیفی کاوشوں کو چار بہترین کتابوں میں پیش کیا ہے:

  • پرواز (ونگس آف فائر کا اردو ترجمہ)
  • انڈیا 2020- اے وژن فار دی نیو ملینیم
  • مائی جرنی
  • اگنیٹڈ مائنڈز- انليشگ دی پاور ودن انڈیا

ان کتابوں کا کئی ہندوستانی اور غیر ملکی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ اس طرح عبد الکلام ہندوستان کے ایک ایسے سائنس دان ہیں، جنہیں 30 یونیورسٹیوں اور اداروں سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں مل چکی ہیں۔

تصنیفات

  • Developments in Fluid Mechanics and Space Technology by A P J Abdul Kalam and Roddam Narasimha; Indian Academy of Sciences, 1988[20]
  • India 2020: A Vision for the New Millennium by A P J Abdul Kalam, Y S Rajan; New York, 1998.[21]
  • Wings of Fire: An Autobiography by A P J Abdul Kalam, Arun Tiwari; Universities Press, 1999.[22]
  • Ignited Minds: Unleashing the Power Within India by A P J Abdul Kalam; Viking, 2002.[23]
  • The Luminous Sparks by A P J Abdul Kalam, by; Punya Publishing Pvt Ltd, 2004.[24]
  • Mission India by A P J Abdul Kalam, Paintings by Manav Gupta; پینگوئن (ادارہ), 2005[25]
  • Inspiring Thoughts by A P J Abdul Kalam; Rajpal & Sons, 2007[26]
  • Indomitable Spirit by A P J Abdul Kalam; Rajpal and Sons Publishing[27]
  • Envisioning an Empowered Nation by A P J Abdul Kalam with A Sivathanu Pillai; Tata McGraw-Hill, New Delhi
  • You Are Born To Blossom: Take My Journey Beyond by A P J Abdul Kalam and Arun Tiwari; Ocean Books, 2011.[28]
  • Turning Points: A journey through challenges by A P J Abdul Kalam; Harper Collins India, 2012.[29]
  • Target 3 Billion" by A P J Abdul Kalam and Srijan Pal Singh; December 2011 | Publisher پینگوئن (ادارہ).
  • My Journey: Transforming Dreams into Actions by A P J Abdul Kalam; August 2013 by the Rupa Publication.
  • A Manifesto for Change: A Sequel to India 2020 by A P J Abdul Kalam and V Ponraj; July 2014 by Harper Collins.[30]
  • Forge your Future: Candid, Forthright, Inspiring by A P J Abdul Kalam; by Rajpal and Sons, 29 October 2014.[31]
  • Reignited: Scientific Pathways to a Brighter Future by A P J Abdul Kalam and Srijan Pal Singh; by Penguin India, 14 May 2015.[32]
  • Transcendence My Spiritual Experiences with Pramukh Swamiji by A P J Abdul Kalam; June 2015 by Harper Collins India Publication.[33]

سوانح حیات

  • Eternal Quest: Life and Times of Dr Kalam by S Chandra; Pentagon Publishers, 2002.[34]
  • President A P J Abdul Kalam by R K Pruthi; Anmol Publications, 2002.[35]
  • A P J Abdul Kalam: The Visionary of India by K Bhushan, G Katyal; A P H Pub Corp, 2002.[36]
  • A Little Dream (documentary film) by P. Dhanapal; Minveli Media Works Private Limited, 2008.[37]
  • The Kalam Effect: My Years with the President by P M Nair; Harper Collins, 2008.[38]
  • My Days With Mahatma Abdul Kalam by Fr A K George; Novel Corporation, 2009.[39]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/A-P-J-Abdul-Kalam — بنام: A.P.J. Abdul Kalam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/149930341 — بنام: Avul Pakir Jainulabdeen Abdul Kalam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kalam-avul-pakir-jainulabdeen-a-p-j-abdul — بنام: Avul Pakir Jainulabdeen (A. P. J.) Abdul Kalam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024157 — بنام: Abdul Kalam — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب President APJ Abdul Kalam Dies at 83 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 فروری 2018
  6. http://www.nytimes.com/2015/07/28/world/asia/apj-abdul-kalam-ex-president-who-pushed-a-nuclear-india-dies-at-83.html — اقتباس: A. P. J. Abdul Kalam, whose role in advancing India’s nuclear program made him one of his country’s most beloved figures, died on Monday after collapsing at an event where he was to deliver a lecture. The cause was cardiac arrest, doctors told NDTV, an Indian news channel.
  7. Dr. A.P.J. Abdul Kalam Biography — اخذ شدہ بتاریخ: 21 فروری 2018
  8. Education details of Dr. A.P.J Abdul Kalam - Careerindia — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  9. Poetry — اخذ شدہ بتاریخ: 21 فروری 2018
  10. Abdul Kalam, Indian aeronautical engineer and president, 1931-2015 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 فروری 2018
  11. APJ Abdul Kalam: Great scientist, extraordinary human being — اخذ شدہ بتاریخ: 21 فروری 2018
  12. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13756488m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20191046986 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/281936227
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20191046986 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  16. https://www.news18.com/news/india/apj-abdul-kalams-list-of-awards-and-honours-1026484.html — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  17. https://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/kalam-leaves-on-two-nation-tour/articleshow/1949281.cms?from=mdr
  18. President APJ Abdul Kalam Dies at 83
  19. "بھارت رتن" (PDF)۔ 03 فروری 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015  سانچہ:Deadlink
  20. "Developments in Fluid Mechanics and Space Technology"۔ قومی مرکز اطلاعات۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2012 
  21. A.P.J. Abdul Kalam، Rajan Y.S. (1998)۔ India 2020: A Vision for the New Millennium۔ New York۔ ISBN 978-0-670-88271-7 
  22. Avul Pakir Jainulabdeen Abdul Kalam، Arun Tiwari (1 January 1999)۔ Wings of fire: an autobiography۔ Universities Press۔ صفحہ: 37۔ ISBN 978-81-7371-146-6۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2012 
  23. A.P.J. Abdul Kalam (2002)۔ Ignited minds: unleashing the power within India۔ Viking 
  24. A.P.J. Abdul Kalam (2004)۔ The luminous sparks : a biography in verse and colours۔ Bangalore: Punya Pub.۔ ISBN 978-81-901897-8-1 
  25. A.P.J. Abdul Kalam with Y.S. Rajan (2005)۔ Mission India : a vision for Indian youth۔ New Delhi, India: Puffin Books۔ ISBN 978-0-14-333499-6 
  26. A.P.J. Abdul Kalam (2007)۔ Inspiring thoughts۔ Delhi: Rajpal & Sons۔ ISBN 978-81-7028-684-4 
  27. A.P.J. Abdul Kalam (2006)۔ Indomitable Spirit۔ Delhi: Rajpal & Sons۔ ISBN 978-81-7028-654-7 
  28. You Are Born To Blossom : Take My Journey Beyond۔ New Delhi, India: Ocean Books۔ ISBN 81-8430-037-9 [مردہ ربط]
  29. "Turning Points:A journey through challenges"۔ Harper Collins India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  30. "Dr. Abdul Kalam's new Book A Manifesto for Change to release on July 14"۔ news.biharprabha.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2014 
  31. A P J Abdul Kalam (29 October 2014)۔ Forge Your Future: Candid, Forthright, Inspiring۔ Rajpal and Sons۔ ISBN 978-93-5064-279-5 
  32. A P J Abdul Kalam، Srijan Pal Singh (14 May 2015)۔ Reignited: Scientific Pathways to a Brighter Future۔ Penguin India۔ ISBN 978-0-14-333354-8 
  33. "Dr. Abdul Kalam's new Book Transcendence My Spiritual Experiences with Pramukh Swamiji to release on June 15"۔ Harper Collins India Publication۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 
  34. David Rohde (19 July 2002)۔ "Nuclear Scientist, 70, a Folk Hero, Is Elected India's President"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2012 
  35. Raj Pruthi (2003)۔ President Apj Abdul Kalam۔ Anmol Publications۔ ISBN 978-81-261-1344-6۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  36. K. Bhushan، G. Katyal (2002)۔ A.P.J. Abdul Kalam: The Visionary of India۔ APH Publishing۔ ISBN 978-81-7648-380-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  37. "Documentary on Kalam released"۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 12 January 2008۔ 2009-05-11 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2009 
  38. P. M. Nair (2008)۔ The Kalam Effect: My Years with the President۔ HarperCollins Publishers, a joint venture with the India Today Group۔ ISBN 978-81-7223-736-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  39. Fr A K George (2009)۔ My Days with Mahatma Abdul Kalam۔ Novel Corp۔ ISBN 978-81-904529-5-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015