عبیدہ بن ربیعہ غزوہ بدر میں شریک انصار کے حلیف صحابی ہیں۔
ان کا نسب عبیدہ بن ربیعہ بن جبیر۔عمروبن کعب بن بہزاد کے اولاد سے تھے بنی عصینہ جوانصار کے حلیف تھے ان کے یہ حلیف تھے یہ غزوۂ بدرمیں شریک تھے۔ان کو ہشام بن کلبی نے بیان کیاہے۔ [1]

عبیدہ بن ربیعہ
معلومات شخصیت

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد6صفحہ 492 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور