دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے عدسہ (ضد ابہام)

عدسہ (آنکھ)
Light from a single point of a distant object and light from a single point of a near object being brought to a focus by changing the curvature of the lens.
Schematic diagram of the human eye.
لاطینی lens crystallina
گریس subject #226 1019
عنوانات Crystalline+lens
ڈارلینڈ l_06/12483326
اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، عدسہ (lens)

عدسہ (lens) آنکھ کے پیش قطعہ (anterior segment) میں موجود ایک دومحدبی (biconvex) شفاف جسم ہوتا ہے جو قرنیہ (cornea) کے ساتھ ملکر روشنی کو یکسّر (refract) کرتا ہے تاکہ وہ شبکیہ (retina) پر تمرکز (focus) ہو سکے اور بصارت کی حس اجاگر ہو۔

نگار خانہ ترمیم