عرب اکیڈمی برائے مینجمنٹ، بینکنگ اور فنانشل سائنسز

عرب اکیڈمی برائے مینجمنٹ، بینکنگ اور فنانشل سائنسز (انگریزی: Arab Academy for Management, Banking and Financial Sciences) (عربی: الأكادمية العربية للعلوم الإدارية والمالية والمصرفية) قاہرہ، مصر میں ایک عوامی یونیورسٹی ہے۔ اس کی شاخ عمان اردن میں بھی موکاد ہے۔

عرب اکیڈمی برائے مینجمنٹ، بینکنگ اور فنانشل سائنسز
Arab Academy for Management, Banking & Financial Sciences
الأكادمية العربية للعلوم الإدارية والمالية والمصرفية
قیام1988
مقامقاہرہ، مصر
اردن کا پرچم
ویب سائٹhttp://www.aambfs.org


حوالہ جات ترمیم