عرفان مہراج ایک کشمیری صحافی ہیں۔ وہ وانڈے میگزین کے بانی ایڈیٹر ہیں، TwoCircles.net ویب گاہ کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ انھوں نے الجزیرہ اور ڈوئچے ویلے سمیت متعدد بین الاقوامی میڈیا تنظیموں کے لیے رپورٹنگ کی ہے۔[1] اسے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے "این جی او ٹیرر فنڈنگ" کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا (ای جی آئی) اور رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف ) سمیت ممتاز قومی اور بین الاقوامی میڈیا اداروں نے اس کارروائی کی مذمت کی ہے[2]۔

عرفان مہراج
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "India arrests Kashmir journalist Irfan Mehraj on 'terror' charges - Freedom of the Press News"۔ Al Jazeera۔ 21 March 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2023 
  2. "Editors Guild of India condemns Kashmir journalist Irfan Mehraj's arrest by NIA"۔ Hindustan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2023