بوسنیا کے سابق صدر۔ انیس سو نوے کے عشرے میں بوسنیا کی خانہ جنگی میں کلیدی کردار ادا کیا اور وہ ملک میں کثیر نسلی حکومت کے قیام کے زبردست حامی رہے۔ یوگوسلاویہ میں ٹیٹو کی سربراہی میں کمیونسٹ حکومت کے دوران میں عزت بیگووچ کو مسلم قوم پرست گروہ سے وابستہ ہونے کی وجہ سے جیل کی سزا بھی کاٹنا پڑی۔

عزت بیگووچ
(بوسنیائی میں: Alija Izetbegović ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 دسمبر 1990  – 5 اکتوبر 1996 
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
5 اکتوبر 1996  – 13 اکتوبر 1998 
صدارت بوسنیا و ہرزیگووینا کے چیئرمین   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
14 فروری 2000  – 14 اکتوبر 2000 
معلومات شخصیت
پیدائش 8 اگست 1925ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاماتس، بوسنیا و ہرزیگووینا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اکتوبر 2003ء (78 سال)[2][3][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرائیوو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض نظام قلب و عروقی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سرائیوو
بوسنیا و ہرزیگووینا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ (–1992)
بوسنیا و ہرزیگووینا (1992–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پارٹی آف ڈیموکریٹک ایکشن   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد باقر عزت بیگووچ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سرائیوو اسکول برائے قانون
جامعہ سرائیوو   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ وکیل ،  فلسفی ،  سیاست دان ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان بوسنیائی زبان [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام   (1993)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

تاہم انیس سو پچاسی میں وہ بوسنیا کے صدر منتخب ہوئے۔ صدر بننے کے بعد عزت بیگووچ کی حکومت کو سربیا کی فوج کے محاصرے کا سامنا کرنا پڑا۔ بعد ازاں وہ امریکا کی ثالثی میں طے ہونے والے امن معاہدے پر رضامند ہو گئے جس کے تحت بوسنیا ہرزیگووینا کو ایک سربیائی جمہوریہ اور مسلم اور کروشیائی وفاق میں تبدیل کر دیا گیا۔ جنگ کے خاتمے کے بعد عزت بیگووچ مسلم نشست پر بوسنیا کے صدر منتخب ہوئے۔ لیکن خرابئ صحت کی وجہ انھیں اس عہدے سے دستبردار ہونا پڑا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12417446f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7887618 — بنام: Alija Izetbegovic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/izetbegovic-alija — بنام: Alija Izetbegović — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000401169 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
  5. Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/28526 — بنام: Alija Izetbegović — عنوان : Proleksis enciklopedija
  6. Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=28280 — بنام: Alija Izetbegović — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  7. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019956 — بنام: Alija Izetbegovic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12417446f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ