پاکستان ہندوستان کے ساتھ ساتھ ساری دنیا میں اردو زبان میں مجالس کا عشرہ برپا ہوتا ہے۔ یکم محرم سے 10 محرم تک مجالس ہوتی ہیں۔

پاکستان و ہندوستان کے اردو زبان کے معروف علما و خطباء میں استاد سید جواد نقوی، مرزا محمد اطہر، سید علی نقی نقن، علامہ طالب جوھری، رشید ترابی، اظہر حسن زیدی، نصیر اجتہادی، عرفان حیدر عابدی، نسیم عباس رضوی، گلفام حسین ہاشمی، ناصر عباس ملتانی، عقیل الغروی، ہاشم رضا غدیری، آصف علوی، کمال حیدر رضوی، امجد جوھری، علی رضا رضوی، سید شہنشاہ نقوی، غضنفر تونسوی، غضنفر طوسی اور سید ضمیر اختر نقوی و دیگر شامل ہیں۔