عصماء بنت مروان ساتویں صدی عیسوی میں دور نبوی کی ایک ہجوگو یہودی شاعرہ تھی۔[3] اس کے شوہر مرثد بن زید بن حصن انصاری تھے خاندان بنی امیہ سے تعلق تھا اور مدینہ منورہ میں رہا کرتی تھی۔ اسلام کے خلاف ہجوگوئی اور بدزبانی کی پاداش میں حضورصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عمیر بن عدی جو نابینا تھے ے قتل کر دیا۔[4]ابن اسحاق، ابن سعد اور ابن عساکر نے اس واقعہ کا تذکرہ کیا ہے۔ لیکن ابن جوزی، ابن عدی اور البانی نے اس واقعہ کو موضوع قرار دیا ہے۔

عصماء بنت مروان
(عربی میں: عصماء بنت مروان‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 21 مارچ 624ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ [1]،  شاعرہ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. عنوان : Асма
  2. عنوان : Асма
  3. Esat Ayyıldız, Asmâ Bint Mervân: Arap-Yahudi Bir Kadın Şair, Edebiyat Kazıları, Ankara: İKSAD Publishing House, 2020. s. 13 -42.
  4. ام السیر سیرت حلبیہ جلد 5 صفحہ 483 - ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان