غضروفی لحمومہ (chondro-sarcoma) اصل میں غضروف (cartilage) یعنی نرم ہڈی یا چبنی میں نمودار ہونے والے سرطان (cancer) کی ایک قسم ہے جس کو لحممومہ (sarcoma) کہا جاتا ہے، گویا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ غضروفی لحمومہ اصل میں لحمومہ کی ایک ذیلی قسم ہے جو غضروفی ہڈیوں میں پیدا ہوتی ہے۔

نگار خانہ ترمیم