عظیم جنوبی دیوار ((آئرستانی: Balla an Bhulla Theas)‏؛ انگریزی: Great South Wall) ڈبلن بندرگاہ پر رنگسینڈ کے مقام پر جزیرہ نما پولبیگ سے تقریباً چار میل خلیج ڈبلن میں جاتی ہے۔ تعمیر کے وقت دیوار دنیا کی سب سے طویل سمندری دیوار تھی اور یہ اب بھی یورپ کی طویل ترین دیواروں میں سے ایک ہے۔

عظیم جنوبی دیوار اور پولبیگ مینارہ نور

حوالہ جات ترمیم