عظیم شہروں کی فہرست بلحاظ رقبہ

شہروں کی کل تعداد 50,000 ہے جن میں سے 538 شہروں کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہے۔ وہ شہر جن کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہو، اسے عظیم شہر کہتے ہیں اور ایسے بڑے شہروں کی تعداد اس وقت 35 ہے۔[1]

اس وقت دنیا میں 125 شہر ہیں جن کا زمینی رقبہ 686 کلومربع میٹر (7.38×109 فٹ مربع) ہے اور 73 کا رقبہ1,000 کلومربع میٹر (1.1×1010 فٹ مربع) ہے۔

بڑے شہروں کی فہرست ترمیم

شہر تصویر رقبہ مربع کلومیٹر میں ملک
نیویارک
 
8,683 ریاستہائے متحدہ امریکا[2]
توکیو[3]
 
6,993 جاپان
شکاگو، الینوائے 5,498 ریاستہائے متحدہ امریکا[4]
لندن 9,078 مملکت متحدہ
اٹلانٹا، جارجیا 5,083 ریاستہائے متحدہ امریکا[5]
فلاڈیلفیا، پنسلوانیا
 
4,661 ریاستہائے متحدہ امریکا[6]
بوسٹن، میساچوسٹس
 
4,497 ریاستہائے متحدہ امریکا[7]
لاس اینجلس
 
8,320 ریاستہائے متحدہ امریکا[8]
ڈیلاس
 
3,644 ریاستہائے متحدہ امریکا[9]
ہیوسٹن
 
3,355 ریاستہائے متحدہ امریکا
ڈیٹرائٹ
 
3,267 ریاستہائے متحدہ امریکا[10]
واشنگٹن ڈی سی
 
2,996 ریاستہائے متحدہ امریکا[11]
میامی 2,891 ریاستہائے متحدہ امریکا
ناگویا 2,875 Japan[12]
پیرس
 
2,723 France[13]
ایسین 2,642 Germany[14]
اوساکا/کوبے/کیوٹو 2,564 Japan[15]
سیئٹل
 
2,470 ریاستہائے متحدہ امریکا[16]
جوہانسبرگ
 
2,396 جنوبی افریقا [17]
منیاپولس 2,316 ریاستہائے متحدہ امریکا[18]
سان خوآن 2,309 ریاستہائے متحدہ امریکا
بیونس آئرس
 
2,226 ارجنٹائن

[19]

بارگراف ترمیم


ممالک تعداد شہر شہر
امریکا 13 نیویارک، شکاگو، الینوائے، اٹلانٹا، جارجیا، فلاڈیلفیا، پنسلوانیا، بوسٹن، میساچوسٹس، لاس اینجلس، ڈیلاس، ہیوسٹن، ڈیٹرائٹ، واشنگٹن ڈی سی، میامی، سیئٹل، منیاپولس
جاپان 3 توکیو، ناگویا، اوساکا
فرانس 1 پیرس
جرمنی 1 ایسین
جنوبی افریقا 1 جوہانسبرگ
پورٹو ریکو 1 سان خوآن

قدی مترین شہر ترمیم

شاید اوروک، میسوپوٹیمیا کا پہلا شہر تھا جو تیسری صدی قبل مسیح میں تعمیر ہوا۔ دیگر آرا کے مطابق حلب، وارانسی، یروشلم، صیدا، وغیرہ قدیم شہر تریں شہر ہیں۔ اوروک شہر کا، پہلے شہر کے طور پر حوالہ دیا جا سکتا ہے، کیونکہ اس کا خط میخیاسکرپٹ کی شکل میں مادی ثبوت موجود ہے۔

اوروک شہر کی 2800 قبل مسیح میں 80،000 آبادی تھی۔

 
اوروک میں آنا کا مندر۔

ایک اور مثال تل براک شہر کی دی جاتی ہے جو ایک ابتدائی میسوپوٹیمیا شہر تھا۔ جدید دور کے شام میں یہ شہر اوروک سے چھوٹا ہے (اصل آباد علاقہ) لیکن دوسرے ہزارے قبل مسیح میں اس کا رقبہ 320 ایکڑ تھا اور یہ اوروک شہر سے پہلے بنا، یہی وجہ ہے کہ کبھی کبھی اس کو سب سے قدیم شہر کہا جاتا ہے۔[20]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. City Mayors: Largest cities in the world by land area (1 to 125)
  2. New York is the most populous city in the United States and the largest city in the world in terms of land area. It is also the second city after Hong Kong to have the most number of skyscrapers. New York has 240 skyscrapers including the Chrysler Building, World Trade Center and Empire State Building.
  3. Tokyo is the richest city in the world with the GDP of US$1,520 billion.
  4. Chicago is also known as the windy city and skyscrapers Sears Tower, Trump international Hotel and Tower, Aon Center, John Hancock Center, Franklin Center, etc. are situated in Chicago
  5. Atlanta is the state capital of Georgia. It was one of the three cities of the United States which was to host an Olympics tournament
  6. Philadelphia is a city in Pennsylvania which is also known by the sobriquet "City of Brotherly Love"
  7. Boston is the state capital and the largest city of Massachusetts. It is one of the oldest cities in the United States which was founded back in 1630, more than a century before the nation gained independence.
  8. Los Angeles or LA is the third richest city after New York and Tokyo.
  9. Dallas is a city in Texas where the nation's former president John F Kennedy was assassinated by Lee Harvey Oswald.
  10. Detroit is a city in Michigan
  11. Washington is the capital of the United States. Primary attractions are Capitol, White House, etc
  12. Nagoya is the capital of Japanese Aichi Prefecture
  13. Paris is the capital of France. France is the city with the second cleanest air as of 2013. Paris is beloved for the Eiffel Tower.
  14. Essen is a city in Düsseldorf Administrative region of Germany
  15. Osaka is a large port city in the Honshu island of Japan
  16. Seattle is a city in United States which is known by the sobriquet of 'Emerald City'۔ The futuristic space needle is one of its primary attractionS
  17. Johannesburg is a city in South Africa which is known by the sobriquet 'City Made up of Gold'
  18. Minneapolis is a city in Minnesota
  19. Buenos Aires is the capital of Argentina
  20. source http://www.ancient.eu/city/