عفار ایک افریقی زبان ہے جو ایتھوپیا، اریتریا اور جبوتی میں بولی جاتی ہے۔ پندرہ لاکھ کے قریب افراد یہ زبان بولتے ہیں۔ سہو زبان اس کی قریبی رشتہ دار ہے۔ یہ اریتریا کی ایک قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔ عفار لاطینی رسمِ خط کے ساتھ ساتھ جعزی رسم الخط میں بھی لکھی جاتی ہے۔

عفار
Qafár af

(انگریزی: Afar)

مستعمل  اریتریا

 جبوتی  ایتھوپیا

خطہ مثلثِ عفار ، شمال مشرقی افریقہ
کل متتکلمین 1,5 ملین
خاندان_زبان افرو۔ایشیائی
نظام کتابت ایتھوپیائی رسمِ خط ، لاطینی رسمِ خط ، گعزی رسمِ خط
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان  اریتریا
نظمیت از No official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 aa
آئیسو 639-2 aar
آئیسو 639-3 aar

بیرونی روابط ترمیم