اصطلاحا وہ علم جس سے کلام کا حسن اور خوبی ظاہر ہو۔ بدیع۔(ء) بروزن شجیع۔ بمعنی انوکھا۔ نادر وغیرہ۔ ان کو صنائع و بدائع بھی کہتے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہیں۔ معنوی و لفظی۔