عمان شہری ہوائی اڈا یا عمان مدنی ہوائی اڈا (انگریزی: Amman Civil Airport) (عربی: مطار عمان المدني) (آئی اے ٹی اے: ADJ، آئی سی اے او: OJAM) بلدیہ عمان کبری، اردن میں عمان شہر سے 5 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔

عمان شہری ہوائی اڈا
Amman Civil Airport

مطار عمان المدني
Matar Amman Al Madani
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی / عسکری
مالکحکومت
عاملاردن ہوائی اڈے کمپنی
خدمتعمان (شہر)
محل وقوععمان (شہر)، اردن
بلندی سطح سمندر سے2,555 فٹ / 779 میٹر
متناسقات31°58′21″N 35°59′29″E / 31.97250°N 35.99139°E / 31.97250; 35.99139
ویب سائٹwww.jac.jo
نقشہ
ADJ is located in اردن
ADJ
ADJ
اردن میں ہوائی اڈے کا مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
06/24 3,275 10,745 اسفالٹ
اعداد و شمار (2012)
مسافر279,219
نقل و حرکت7,090
ماخذ: AIP[1] and DAFIF[2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. AIP for Amman Civil Airport (OJAM)[مردہ ربط] from Jordan's Civil Aviation Regulatory Commission
  2. OJAM کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔ Source: DAFIF۔
  3. گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر ADJ ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).