عنایت قلعہ ضلع باجوڑ کا ایک اہم تجارتی مرکز ہے،جو ہیڈ کوارٹر خار سے چند کلومیٹر پر واقع ہے،اورپاک افغان بارڈر غاخی پاس کے مین روڈ پر واقع ہے،