غافل چونکہ وہ لفظ ہے کہ وہ شخص جو اپنی ذمہ داری کو پس پشت ڈالا ہوا ہے اسلے اس کا ضد ہوشیار؛ اور چونکہ یہ لفظ بمعنی بے خبر کے بہی مستعمل ہے اسلے اس کا ضد بیدار؛ با خبر ہو سکتا ہے