غلام علی (پیدائش: 8 ستمبر 1966ء کراچی) پاکستانی سابق کرکٹر تھے،جنھوں نے 1993ء سے 1995ء 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے ۔

غلام علی (کرکٹ کھلاڑی)
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 3
رنز بنائے - 53
بیٹنگ اوسط - 17.66
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - 38
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ -/- -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [1]، 3 مئی 2006

حوالہ جات ترمیم