غیر نامیاتی کیمیا (انگریزی: Inorganic chemistry) علم کیمیاء کی ایک شاخ ہے جو غیر نامیاتی مرکبات سے متعلق ہے۔ کیمیا کی یہ شاخ نامیاتی مرکبات کے علاوہ تمام کیمیائی مرکبات کا احاطہ کرتی ہے جو نامیاتی کیمیاء سے متعلق ہیں۔

غیر نامیاتی مرکبات:
A: دیبوران خصائص
B: سیزیم کلورائیڈ
C: ایف پی2

D: سیلیکون
E: گروب عمل انگیز
F: زیولیٹ
G: کاپر(II) ایسیٹیٹ

حوالہ جات ترمیم