فاطمہ میموریل ہسپتال (انگریزی: Fatima Memorial Hospital) ایف ایم ایچ کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری کا غیر منافع بخش تدریسی ہسپتال ہے۔ یہ شادمان، لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔

فاطمہ میموریل ہسپتال
Fatima Memorial Hospital
جغرافیہ
مقاملاہور، پنجاب، پاکستان
تنظیم
فنڈنگغیر منافع بخش
خدمات
بستر200 ابتدا میں اور اب 510
تاریخ
قیام1977

حوالہ جات

ترمیم