فرید آباد ریلوے اسٹیشن

فرید آباد ریلوے اسٹیشن ، آگرہ – دہلی ریلوے لائن پرواقع ہے۔ یہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع فرید آباد میں واقع ہے۔ آگرہ-دہلی کورڈلائن کو 1904ء میں کھولا گیا تھا۔ [1]

فرید آباد ریلوے اسٹیشن
محل وقوع بھارت
متناسقات28°24′38″N 77°18′27″E / 28.4106°N 77.3074°E / 28.4106; 77.3074
بلندی206 میٹر (676 فٹ)
مالکانڈین ریلویز
لائن(لائنیں)دہلی-آگرہ کورڈ لائن
پلیٹ فارم7 (1A, 1B, 1, 2, 3, 4, 5)
ٹریک9
تعمیرات
پارکنگنہیں
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈFDB
تاریخ
عام رسائی1904
بجلی فراہم1982–85
محل وقوع
فرید آباد ریلوے اسٹیشن is located in ہریانہ
فرید آباد ریلوے اسٹیشن
ہریانہ میں مقام
فرید آباد ریلوے اسٹیشن is located in ٰبھارت
فرید آباد ریلوے اسٹیشن
فرید آباد ریلوے اسٹیشن (ٰبھارت)

حوالہ جات ترمیم

  1. "IR History: Part III (1900–1947)"۔ IRFCA۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2013