فری میسنری لاج سکھر

فری میسنری لاج

فری میسنری لاج، عید گاہ سکھر کے قریب اسٹیشن روڈ پر واقع ہے۔ لاج کی عمارت 1864ء میں تعمیر ہوئی۔ فی ممبر فیس 5 روپیہ ہوتی تھی اور لاج کی طرف سے ممبر کو نشانی کے طور پر انگوٹھی دی جاتی تھی ۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ سکھر، رحیمداد خان مولائی شیدائی، سندھی ادبی بورڈ،جامشورو،2005ء، ص171