فلج بن عبر( عبرانی: פֶּלֶג / פָּלֶג, جدید:  Péleg / Páleg طبری:  Péleḡ / Pāleḡ ; "تقسیم") عبرانی بائبل کی کتاب پیدائش میں عبر کے دو بیٹوں میں سے ایک کے طور پر مذکور ہے۔ وہ نوح کی اولاد سے تھے۔

فلج ابن عبر
فلج ابن عبر
نام: فلج
پیدائش: 2004 قبل مسیح
وفات: 1765 قبل مسیح
اولاد: رعُو اور دیگر
والدین: عبر(والد)
خاندان: سلح(دادا)
قابل احترام: مسیحیت، یہودیت اور اسلام

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم