فلورنس میک کلینٹاک [1] 21 مارچ 1916ء)|وفات:15 اکتوبر 2008ء) آسٹریلین کرکٹ کھلاڑی تھیں۔ [2] میک کلینٹاک نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے دو ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [3] میک لِنٹاک نے اکتوبر 1939ء میں جارج البرٹ بووے سے شادی کی [4]

فلو میک کلینٹاک
ذاتی معلومات
پیدائش21 مارچ 1916(1916-03-21)
نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات15 اکتوبر 2008(2008-10-15) (عمر  92 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 31)15 جنوری 1949  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ28 جنوری 1949  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 2
رنز بنائے 40
بیٹنگ اوسط 13.33
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 20
گیندیں کرائیں 126
وکٹ 8
بالنگ اوسط ?
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ ?
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرک انفو، 17 فروری 2015

انتقال ترمیم

میک کلینٹاک کا انتقال 15 اکتوبر 2008ء کو 92 سال کی عمر میں ہوا [5]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. The Gisborne Herald, February 14, 1940, pg. 3
  2. "Flo McClintock - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015 
  3. "CricketArchive - Flo McClintock"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2015 
  4. Ancestry: Florence McLintock in the Sydney, Australia, Anglican Parish Registers, 1814–2011
  5. "Florence Bowe 1916–2008 BillionGraves Record"۔ BillionGraves (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2021