شعلے کے رنگ سے کسی عنصر کی موجودگی کا پتہ لگانے کے طریقے کو Flame test کہتے ہیں۔ چند عناصر شعلے پر ایک مخصوص رنگ دیتے ہیں جس سے ان کی موجودگی ظاہر ہو جاتی ہے۔ زیادہ تر عناصر اس طریقے سے شناخت نہیں کیے جا سکتے۔

لیتھیئم کلورائیڈ کو جلانے پر شعلہ کا رنگ ارغوانی ہو جاتا ہے۔
علامت عنصر کا نام شعلے پر رنگ تصویر
As آرسینک نیلا
B بورون تیز ہرا
Ba بیریئم سیبی ہرا
Ca کیلشیئم سرخ
Cs سیزیئم نیلا
(Cu)(I) تانبا(I) نیلا مائل ہرا
(Cu)(II) تانبا(II) ہرا
Fe لویا سنہرا
In انڈیئم نیلا
K پوٹاشیئم بنفشی
Li لیتھیئم ارغوانی
(Mn)(II) مینگنیز(II) پیلا مائل ہرا
Mo مولبڈینیئم پیلا مائل ہرا
Na سوڈیم تیز پیلا
P فاسفورس ہلکا نیلا مائل ہرا
Pb سیسہ نیلا/سفید
Ra ریڈیئم تیز سرخ
Rb روبیڈیئم سرخی مائل جامنی
Sb اینٹیمنی ہلکا ہرا
Se سلینیئم آسمانی نیلا
Sr اسٹرونشیئم قرمزی
Te ٹیلوریئم ہلکا ہرا
Tl تھیلیئم ہرا
Zn زنک بے رنگ

مزید دیکھیے ترمیم