فوجی فاؤنڈیشن ماڈل سکول اڈیالہ روڈ

فوجی فاؤنڈیشن ماڈل سکول اڈیالہ روڈ کیمپس (Fauji Foundation Model School Adyala Road Campus)، اڈیالہ روڈ پر واقع فوجی فاؤنڈیشن ماڈل سکولوں کی ایک برانچ ہے جو فوجی فاؤنڈیشن ادارے کی جانب سے ملک بھر میں قائم کیے گئے۔[1] [2] یہ سکول 3 اپریل 1998 کو ایک کوٹھی کے اندر قائم کیا گیا۔

Fauji Foundation Model School Adyala Road
سکول کی پرانی تصویر جس کی عمارت پر سرخ رنگ واضع ہے۔
Learn to rise
سربلندی کے لیے سیکھ
مقام
اڈیالہ روڈ راولپنڈی
معلومات
قائم3 اپریل 1998
زبانانگریزی

حوالہ جات ترمیم