1850ء کو جب انگریزوں نے پشاور سے کوہاٹ شاہراہ تعمیر کی تو درہ آدم خیل کے آفریدی قبائل سے لین دین کے معاملے پر جھگڑا ہو گیا [1]، یوں انگریزوں نے آفریدی قبائل سے دفاعی مقاصد کے لیے ایک قلعہ تعمیر کیا جس کا نام فورٹ میکسن رکھا گیا ، پہلے کچھ اور نام تھا بعد میں پشاور کے پہلے کمشنر میکسن کو 1853ء میں قتل کر دیا گیا تو ان کے نام سے منسوب کر دیا گیا

ابھی فورٹ میکسن کو کشنگر پوسٹ بھی کہا جاتا ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Roznama Dunya: اسپیشل فیچرز :- آدم خیل سے نکلے ،درہ گومل میں داخل ہوئے...!"۔ Roznama Dunya: اسپیشل فیچرز :- (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2023