جامعہ الہ آباد کے فضلا کی فہرست
(فہرست فضلا جامعہ الہٰ آباد سے رجوع مکرر)
یہ جامعہ الہٰ آباد کے قابل ذکر فضلا کی فہرست ہے۔
بھارت رتن وصول کنندگان ترمیم
پدم وبھوشن وصول کنندگان ترمیم
وزائے اعظم ترمیم
- چندر شیکھر – نویں وزیر اعظم بھارت[1]
- وی پی سنگھ – آٹھویں وزیر اعظم بھارت[2]
مصنفین ترمیم
- آل رضا، مرثیہ گو اردو شاعر
- ابن صفی، معروف جاسوسی ناول نگار
- فضل احمد کریم فضلی
- عبید الرحمٰن صدیقی، مؤرخ
- عبد الستار صدیقی، نقاد، ماہر لسانیات
- کملیشور، مصنف
- مجنوں گورکھپوری
- ممتاز حسین
- محمد حسن عسکری
- محسن زیدی
- ہری ونش بچن، شاعر
سیاست دان ترمیم
- شنکر دیال شرما، سابقہ صدر بھارت
- موتی لال نہرو
- مختار عباس نقوی
- انیل بیجل، ریاست دہلی کے 21 ویں لیفٹننٹ گورنر
مسلمان علما ترمیم
- شاہ احمد نورانی، پاکستان کے نامور سیاست دان، مبلغ اسلام
- حمید الدین فراہی، مفسر قرآن
- ظفر احمد انصاری، عالم دین و ماہر قانون
- رشید ترابی، شیعہ عالم دین، شاعر اور خطیب
دیگر ترمیم
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ Scharada Dubey (2009)۔ Movers and Shakers Prime Minister of India۔ Westland۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2015
- ↑ Students' Britannica India - Google Books