فہرست قومی دارالحکومت بطور انتظامی تقسیم

یہ قومی دارالحکومتوں کی فہرست ہے جو ایک ملکی انتظامی تقسیم بھی ہیں۔

ملک دار الحکومت شہر انتطامی اکائی
مقامی اصطلاح ترجمہ یا متبادل
 ارجنٹائن بیونس آئرس ciudad autónoma خود مختار شہر
 آرمینیا یریوان kaghak شہر
 آسٹریلیا کینبرا دارالحکومت علاقہ
 آسٹریا ویانا land ریاست
 آذربائیجان باکو şəhər شہر
 بیلاروس منسک horad بلدیہ
 بلجئیم برسلز région / gewest علاقہ
 برازیل براسیلیا distrito federal وفاقی ضلع
 بلغاریہ صوفیہ oblast صوبہ
 کمبوڈیا پنوم پن krong خود مختار بلدیہ
 وسطی افریقی جمہوریہ بانگوئی commune autonome خود مختار کمیون
 چاڈ اینجامینا région علاقہ
 چین بیجنگ zhíxiáshì براہ راست کنٹرول بلدیہ
 کولمبیا بوگوتا distrito capital دار الحکومت ضلع
جمہوری جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوری جمہوریہ کانگو[1] کنشاسا ville neutre غیر جانبدار شہر
جمہوریہ کانگو کا پرچم جمہوریہ کانگو[2] برازاویلے دار الحکومت ضلع
 کرویئشا زغرب grad ٹاؤن/شہر
 کیوبا ہوانا municipio especial خصوصی بلدیہ
 چیک جمہوریہ پراگ hlavní město
 جبوتی جبوتی شہر ville ٹاؤن/شہر
 جمہوریہ ڈومینیکن سانتو دومنگو distrito nacional قومی ضلع
 ایتھوپیا ادیس ابابا āstedader انتظامیہ
 فرانس پیرس département محکمہ
 گیمبیا بانجول آزاد شہر
 جارجیا تبلیسی k'alak'i شہر
 جرمنی برلن land ریاست
 جمہوریہ گنی کوناکری zone spéciale خصوصی زون
 گنی بساؤ بساؤ سیکٹر autónomo خود مختار سیکٹر
 مجارستان بوداپست föváros capital شہر
 بھارت دلی Rajdhani قومی دار الحکومت علاقہ
 انڈونیشیا جکارتہ daerah khusus ibukota دار الحکومت علاقہ
 جمہوریہ آئرستان ڈبلن comhairle cathrach شہر کونسل
 جاپان ٹوکیو to میٹروپولس
 قازقستان آستانہ qalalar شہر
 کینیا نیروبی قومی دار الحکومت علاقہ
 شمالی کوریا پیانگ یانگ chikhalsi براہ راست حکومت شہر
 جنوبی کوریا سیول teukbyeolsi خصوصی شہر
 کرغیزستان بشکیک shaar شہر
 لاؤس وینتیان kampheng nakhon پریفیکچر
 لٹویا ریگا lielpilsēta شہر
 لیبیا طرابلس، لیبیا shabiyah ضلع
 ملائیشیا کوالالمپور wilayah persekutuan وفاقی علاقہ
 مالدیپ مالے شہر
 مالی بماکو ضلع
 موریتانیہ نواکشوط ضلع
 میکسیکو میکسیکو شہر distrito federal وفاقی ضلع
 مالدووا کیشیناو municipiu بلدیہ
 منگولیا اولان باتور khot بلدیہ
 موزمبیق ماپوتو cidade شہر
 نائجر نیامی communauté urbaine دار الحکومت ضلع
 نائجیریا ابوجا دار الحکومت علاقہ
 ناروے اوسلو fylke کاؤنٹی
 پاکستان اسلام آباد دارالحکومت علاقہ
 پاپوا نیو گنی پورٹ مورسبی دار الحکومت ضلع
 پیراگوئے اسونسیون distrito capital دار الحکومت ضلع
 پیرو لیما provincia صوبہ
 فلپائن منیلا دارالحکومت علاقہ
 رومانیہ بخارسٹ municipiu بلدیہ
 روس ماسکو federalny gorod وفاقی شہر
 روانڈا کیگالی mairie ٹاؤن کونسل
 سربیا بلغراد grad شہر
 جزائر سلیمان ہونیارا دار الحکومت ضلع
 تائیوان (تائیوان) تائی پے shì خصوصی بلدیہ
 تاجکستان دوشنبہ آزاد شہر
 تھائی لینڈ بینکاک maha nakhon بلدیہ
 ترکمانستان اشک آباد آزاد شہر
 یوکرین کیف misto شہر
 یوگنڈا کمپالا شہر کونسل
 برطانیہ لندن علاقہ
 ریاستہائے متحدہ واشنگٹن ڈی سی وفاقی ضلع
 ازبکستان تاشقند shahar خود مختار شہر
 وینیزویلا کراکس distrito capital دار الحکومت ضلع
 ویت نام ہنوئی thu do بلدیہ
 یمن صنعاء بلدیہ
 زمبابوے ہرارے صوبہ

حوالہ جات ترمیم

  1. جمہوری جمہوریہ کانگو (DRC), also known as Congo-کنشاسا.
  2. Also known as Congo-برازاویلے.