فہرست ممالک بلحاظ شرح پیدائش

یہ اقوام متحدہ کے شعبہ آبادی کے اندازوں اور پیش بینیوں کے مطابق دنیا بھر کے ممالک کی بنیادی شرح پیدائش کے لحاظ سے ترتیب دی گئی فہرست ہے۔[1] [2] یہ اعداد و شمار 2005ء تا 2010ء کے عرصے کے ہیں جن میں درمیانے درجے کے اندازے لگائے گئے ہیں۔ بنیادی شرح پیدائش سے مراد کسی مخصوص دور میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد ہے جسے اس عرصے کے دوران آبادی اور سالوں کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔ اسے آسان الفاظ میں یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ فی ہزار شخص کتنے بچے پیدا ہوئے۔ دنیا بھر کا اوسط بنیادی شرح پیدائش 20.3 پیدائش فی ایک ہزار افراد ہے۔

ممالک بلحاظ شرح پیدائش (بمطابق 2005ء)
درجہ ملک شرح پیدائش
(پیدائش فی ہزار شخص)
1 عوامی جمہوریہ کانگو 49.6
2  گنی بساؤ 49.6
3  لائبیریا 49.6
4  نائجر 49.0
5  افغانستان 48.2
6  مالی 48.1
7  انگولا 47.3
8  برونڈی 47.1
9 سانچہ:Country data یوگینڈا 46.6
10  سیرالیون 46.2
11  چاڈ 45.5
12  روانڈا 44.5
13  برکینا فاسو 44.0
14  صومالیہ 42.9
15  مشرقی تیمور 42.1
16  ملاوی 40.7
17  بینن 40.2
18  نائجیریا 39.9
19  گنی 39.8
20  موزمبیق 39.5
21 سانچہ:Country data ایریٹریا 39.3
22  زیمبیا 39.3
23  کینیا 39.2
24  تنزانیہ 39.0
25  استوائی گنی 38.5
26  یمن 38.3
27  ایتھوپیا 38.2
28  ٹوگو 36.8
29  مڈغاسکر 36.4
30  وسطی افریقی جمہوریہ 36.1
31  فلسطین 35.9
32  آئیوری کوسٹ 35.3
33  سینیگال 35.2
34  جمہوریہ کانگو 35.1
35  گیمبیا 34.9
36  کیمرون 34.5
37  جزائر قمر 33.4
38  گواتیمالا 33.2
39 سانچہ:Country data ماریطانیہ 32.5
40  ساؤ ٹوم و پرنسیپ 32.4
41  عراق 31.7
42  سوڈان 31.5
43  جزائر سولومون 30.5
44  گھانا 29.6
45  پاپوا نیو گنی 29.6
46  لیسوتھو 29.0
47  کیپ ورڈی 28.9
48  وانواٹو 28.8
49  جبوتی 28.7
50  سوازی لینڈ 28.5
51  نیپال 28.1
52  ہیٹی 27.9
53 فائل:Flag of Honduras (2008 Olympics).svg ہونڈیورس 27.9
54  زمبابوے 27.9
55  بولیویا 27.3
56  تاجکستان 27.3
57  پاکستان 27.2
58  لاؤس 26.8
59  سوریہ 26.7
60  کمبوڈیا 26.4
61  اردن 25.9
62  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا 25.9
63  فلپائن 25.8
64  گیبون 25.7
65  نمیبیا 25.7
66  ٹونگا 25.6
67  بیلیز 25.2
68  بوٹسوانا 24.9
69  نکاراگوا 24.9
70  سعودی عرب 24.9
71  بنگلادیش 24.8
72  پیراگوئے 24.8
73 سانچہ:Country data سموا 24.7
74  مصر 24.2
75 فرانسیسی گنی ( فرانس) 23.9
76  جمہوریہ ڈومینیکن 23.5
77  لیبیا 23.4
78  مالدیپ 23.4
79  مغربی صحارا 23.3
80  بھارت 23.0
81  ایل سیلواڈور 22.8
82  ازبکستان 22.6
83  جنوبی افریقا 22.3
84  سلطنت عمان 22.1
85  کرغیزستان 21.8
86  ترکمانستان 21.8
87  برونائی دارالسلام 21.5
88  وینیزویلا 21.4
89  فجی 21.1
90  ایکواڈور 21.0
91  پیرو 20.9
92  الجزائر 20.8
93  پاناما 20.8
94  ملائیشیا 20.6
95  مراکش 20.5
96  ایران 20.3
97 سانچہ:Country data سینٹ ونسنٹ و گریناڈائنز 20.1
98  جمیکا 19.9
99  اسرائیل 19.7
100  قازقستان 19.7
101  سرینام 19.5
102  میکسیکو 19.3
103  برازیل 19.2
104  سینٹ لوسیا 19.1
105  ویت نام 18.8
106  کولمبیا 18.7
107  انڈونیشیا 18.7
108  بھوٹان 18.5
109  گوام ( ریاستہائے متحدہ) 18.5
110  منگولیا 18.4
111  ترکیہ 18.4
112  فرانسیسی پولینیشیا ( فرانس) 18.3
113  لبنان 18.2
114  میانمار 18.2
115 سانچہ:Country data گرینیڈا 18.0
116 ری یونین ( فرانس) 18.0
117  کویت 17.9
118  کوسٹاریکا 17.8
119  ارجنٹائن 17.5
120  بحرین 17.1
121  گیانا 17.1
122  بہاماس 16.9
123  تونس 16.7
124  نیو کیلیڈونیا ( فرانس) 16.4
125  البانیا 16.3
126  آذربائیجان 16.2
127  قطر 16.2
128  متحدہ عرب امارات 16.2
129  جمہوریہ آئرلینڈ 15.5
130  یوراگوئے 15.1
131  چلی 15.0
132  سری لنکا 15.0
133  موریشس 14.8
134 گواڈیلوپ ( فرانس) 14.8
135  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو 14.8
136  تھائی لینڈ 14.6
137  آئس لینڈ 14.3
138  اروبا ( نیدرلینڈز) 14.1
139  ریاستہائے متحدہ 14.0
140  نیوزی لینڈ 13.7
141  مونٹی نیگرو 13.6
142  امریکی جزائر ورجن ( ریاستہائے متحدہ) 13.4
143  پورٹو ریکو ( ریاستہائے متحدہ) 13.3
144  شمالی کوریا 13.2
145  چین (صرف بر عظیم چین) 13.1
146  سربیا 12.8
147  آرمینیا 12.5
148 سانچہ:Country data نیدرلینڈز اینٹیلس 12.5
149  آسٹریلیا 12.4
150 سانچہ:Country data مارٹینک ( فرانس) 12.4
151  قبرص 12.2
152  فرانس 12.2
153  مملکت متحدہ 12.0
154  ناروے 12.0
155  لکسمبرگ 11.5
156  مالدووا 11.4
157  سویڈن 11.3
158  ڈنمارک 11.2
159  فن لینڈ 11.2
160  نیدرلینڈز 11.1
161  بارباڈوس 11.0
162  مقدونیہ 10.9
163  استونیا 10.8
164  جارجیا 10.8
165  ہسپانیہ 10.8
166  روس 10.7
167  پرتگال 10.5
168  بیلجیئم 10.4
169  کینیڈا 10.3
170  کیوبا 10.3
171  سلوواکیہ 10.0
172  مالٹا 9.8
173  رومانیہ 9.8
174  پولینڈ 9.5
175 جزائر چینل ( مملکت متحدہ) 9.4
176  بیلاروس 9.4
177  یونان 9.3
178  مجارستان 9.3
179  جنوبی کوریا 9.3
180  لٹویا 9.3
181  آسٹریا 9.2
182  چیک جمہوریہ 9.2
183  اطالیہ 9.2
184 سوئٹزرلینڈ]] 9.2
185  یوکرین 9.2
186  لتھووینیا 9.1
187  کرویئشا 9.0
188  سلووینیا 9.0
189  بلغاریہ 8.9
190  بوسنیا و ہرزیگووینا 8.8
191  جاپان 8.3
192  جرمنی 8.2
193  سنگاپور 8.2
194  ہانگ کانگ ( چین) 7.6
195  مکاؤ ( چین) 7.6

حوالہ جات ترمیم

  1. "World Population Prospects, 2006 revision: Online data"۔ 15 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2008 
  2. "UN Common Database, code 13580"۔ 30 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2008 

متعلقہ مضامین ترمیم