فہرست ممالک بلحاظ عسکری درجہ بندی

یہ فہرست ممالک بلحاظ عسکری درجہ بندی ہے۔ عسکری قوت کا اندازہ ممالک کے دفاعی بجٹ کی رقم کے موازنے اور عسکری آلات کی تعداد کے موازنے سے کیا جاتا ہے۔

عسکری اخراجات

مجموعی فھرست ترمیم

درجہ مرکز
1   ریاستہائے متحدہ امریکہ
2   روس
3   چین
4   بھارت
5   برطانیہ
6   جاپان
7   فرانس
8   ترکی
9   جرمنی
10   اسرائیل
11   برازیل
12   ایران

عسکری تربیت ترمیم

یہ جدول دنیا میں عسکری تربیت اور کمانڈو کی خدمات کی فہرست ہے۔

درجہ مرکز
1   برطانیہ
2   ریاستہائے متحدہ امریکہ
3   فرانس
4   جرمنی
5   روس

خصوصی اکائیاں ترمیم

بہترین پانچ عسکری اکائیاں۔

درجہ مرکز
1   (خصوصی فضائیہ) (Special Air Service)
2   (بحریہ سیل) (Navy Seals)
3   (بحری کمانڈوز) (Naval commandos)
4   (سپیتزناز) (Spetsnaz)
5   (شیئٹیٹ) (Shayetet)

سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سالانہ کتاب 2012 - دنیا کے 15 سب سے زیادہ عسکری اخراجات کرنے والے ترمیم

درجہ ملک اخراجات (بلین امریکی ڈالر)[1] خام ملکی پیداوار کا فیصد عالمی حصہ (%) اخراجات (بلین ڈالر مساوی قوت خرید) [2]
1   ریاستہائے متحدہ امریکہ 711.0 4.7 41.0 711.0
2   چین 143.0 2.0 8.2 228.0
3   روس 71.9 3.9 4.1 93.7
4   برطانیہ 62.7 2.6 3.6 57.5
5   فرانس 62.5 2.3 3.6 50.1
6   جاپان 59.3 1.0 3.4 44.7
7   سعودی عرب 48.2 8.7 2.8 58.8
8   بھارت 46.8 2.5 2.7 112.0
9   جرمنی 46.7 1.3 2.7 40.4
10   برازیل 35.4 1.5 2.0 33.8
11   اطالیہ 34.5 1.6 2.0 28.5
12   جنوبی کوریا 30.8 2.7 1.8 42.1
13   آسٹریلیا 26.7 1.8 1.5 16.6
14   کینیڈا 24.7 1.4 1.4 19.9
15   ترکی 17.9 2.3 1.0 25.2
عالمی مجموعی 1,735 2.5 100.0 1,562.3

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "SIPRI Yearbook 2012 - 15 countries with the highest military expenditure in 2011"۔ 28 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2013 
  2. http://www.sipri.org/research/armaments/milex/resultoutput/milex_15/the-15-countries-with-the-highest-military-expenditure-in-2011-table/view آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sipri.org (Error: unknown archive URL) The 15 countries with the highest military expenditure in 2011 (table)