فیضان ادب : ایک سہ ماہی علمی، ادبی اور تحقیقی اردو زبان کا جریدہ جو اتر پردیش کے مشہور صنعتی شہر مئو کے قصبۂ پورہ معروف سے شائع ہوتا ہے۔ یہ جریدہ ہندوستان کے اخبارات کے رجسٹریشن کے تحت رجسٹرڈ ہے۔ ساتھ ہی قومی سائنس لائبریری کے تحت آئی ایس ایس این یافتہ ہے۔ اس کا آئی ایس ایس این 4001-2456 ہے۔ یہ جناب فیضان حیدر کی ادارت میں سے شائع ہو رہا ہے۔

سرپرست: مولانا ارشاد حسین

مجلس مشاورت: پروفیسر سید حسن عباس، ڈاکٹر اکبر ثبوت، ڈاکٹر محمد عقیل، ڈاکٹر ذیشان حیدر

مجلس ادارت: سید نقی عباس کیفی، شمیم احمد اثری، محمد مشرف خان ندوی، فیضان جعفر علی، مہدی رضا