فیفا خواتین کا عالمی کپ، 2019ء
فیفا خواتین کا عالمی کپ، 2019ء خواتین کے فیفا عالمی مقابلوں کا آٹھواں حصہ تھا۔ خواتین کی یہ بین الاقوامی فٹ بال چیمپئن شپ 24 قومی ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی۔ اس کی میزابنی فرانس نے 7 جون سے 7 جولائی 2019ء تک کی، جس میں 9 شہروں میں 52 مقابلے منقعد ہوئے۔[1] نیدرلینڈز کے خلاف فائنل میں امریکا نے 2–0 سے اسے شکست دے کر چوتھی مرتبہ فاتح کا خطاب اپنے نام کیا اور جرمنی کے بعد چار مرتبہ جیتنے والا دوسرا ملک بن گیا۔
Coupe du Monde Féminine de la FIFA – France 2019 | |
---|---|
باضابطہ لوگو Le moment de briller (Dare to shine) | |
ٹورنامنٹ کی تفصیل | |
میزبان ملک | فرانس |
تاریخ | 7 جون – 7 جولائی |
ٹیمیں | 24 (6 اتحادیوں سے) |
میدان | 9 (9 میزبان شہروں میں) |
سیمی فائنل کھیلنے والے | |
فاتحین | ریاستہائے متحدہ (4 بار) |
دوسرے درجہ پر | نیدرلینڈز |
تیسرے درجہ پر | سویڈن |
چوتھے درجہ پر | انگلستان |
اعداد و شمار | |
کل مقابلے | 52 |
گول | 146 (2.81 فی میچ) |
تماشائی | 1,131,312 (21,756 فی میچ) |
زیادہ گول کرنے والا | ایلن وائٹ ایلکس مورگن میگن رپینو (سب کے 6 گول) |
بہترین کھلاڑی | میگن رپینو |
بہترین نوجوان کھلاڑی | جیولیا گوین |
بہترین گول کیپر | ساری فان ویننڈال |
منصفانہ کارکردگی اعزاز | فرانس |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "OC for FIFA Competitions approves procedures for the Final Draw of the 2018 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ 14 September 2017۔ 10 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولائی 2019