قاری خوشی محمد الازہری کھرل جنھوں نے تلاوت قرآن پاک سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور پاکستان کا نام روشن کیا
صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری تمغا امتیاز پاکستان تھے جامعہ الازہر سے قرأت پڑھی ان کی یاد میں راولپنڈی میں قاری خوشی محمد پارک بھی موجود ہے۔[1] قاری خوشی محمد الازہری چیئرمین و بانی تھے قرآنی تعلیمات ٹرسٹ راولپنڈی کے اس کے علاوہ ایوان صدر کے خطیب تھے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن محمود محمد قرأت کی دنیا کے عظیم قاری خوشی محمد الازہری رحمہ اللہ کے صاحبزادے ہیں

حوالہ جات ترمیم