صاحبزادہ قاضی محبوب عالم اعوان شریف کے قادری بزرگ ہیں۔

ولادت ترمیم

1891ء میں اعوان شریف پیدا ہوئے، قاضی سلطان محمود کے برادر زادہ تھے۔ والدہ بچپن میں فوت ہو گئیں اپنے بھائی کے ہاں ہی رہے۔

تعلیم ترمیم

اپنے برادر قاضی سلطان محمود سے تعلیم ظاہری و باطنی مکمل کی اس کے علاوہ جامعہ نعمانیہ لاہور سے مفتی سلیم اللہ، محمد عالم عاصی اور محمد عبد اللہ ٹونکی سے بھی تکمیل کی۔

بیعت و جانشینی ترمیم

اپنے برادر سے بیعت بھی تھے خلافت حاصل ہوئی اور 1919ء میں ان کی وفات کے بعد علمی و روحانی جانشین بنے،

وفات ترمیم

1982ء میں وفات پائی،ان کا مزار گجرات شہر میں بھمبر روڈ پر عزیز بھٹی ہسپتال سے جنوب کی جانب واقع ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. خفتگان خاک گجرات،ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ،صفحہ 193،سلیچ پبلیکیشنز گجرات