مسیحی قبرصی آبادی کا 73 فی صد ہیں جن میں سے اکژیت یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا سے تعلق رکھتی ہے۔ دیگر مسیحی فرقوں میں پروٹسٹنٹ (بشمول انگلیکانیتکاتھولک، مارونی اور آرمینیائی رسولی شامل ہیں۔ زیادہ تر ترک سنی مسلمان ہیں۔ اس کے علاوہ ایک قلیل تعدا میں یہودی اور بہائی بھی موجود ہیں۔




کل جزیرہ قبرص میں مذہب (بشمول ترک جمہوریہ شمالی قبرص)، 2010ء[1]

  مسیحیت (73.2%)
  اسلام (25.3%)
  دیگر (1.5%)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم