قبضہ اس کا مطلب ایک مٹھی ہے لیکن پیمائش میں ایسی مٹھی مراد لی جاتی ہے جس کا انگوٹھا کھڑا ہو

قبضہ کی مقدار ترمیم

درمیانے قد کے آدمی کے ایک قبضہ یا ایک مٹھی تقریباً 6 انچ ہوتی ہے اور دومٹھیاں بارہ انچ یا ایک فٹ ہوتی ہیں پہلے دور کے لوگ ایک فٹ کے لیے یہی پیمانہ استعمال کرتے تھے۔

مقدار اردو میں ترمیم

ایک قبضہ= 6 انچ

مقدار اعشاری نظام میں ترمیم

6 انچ =152٫4 ملی میٹر۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسلامی اوزان صفحہ73،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ