قبول ہے (انگریزی: I Accept) بھارتی تفریحی چینل زی ٹی وی پر نشر ہونے والا ایک رومانوی کہانی پر مبنی ڈراما تھا۔ ڈراما 29 اکتوبر 2012ء کو شُروع ہوا اور 23 جنوری 2016ء کو آخری قسط نشر ہوئی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Times News Network (7 Feb 2014)۔ "Qubool Hai brings Muslim community in trend on TV - The Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2014 

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔