قبہ مرابطیی (انگریزی: Almoravid Qubba) (عربی: القبة المرابطية[Note 1] مراکش، المغرب میں ایک چھوٹی یادگار ہے۔ اسے بارہویں صدی کے اوائل میں مرابطین سلسلہ شاہی نے تعمیر کیا تھا۔ [1] یہ اپنی غیر معمولی سجاوٹ اور مراکش میں مرابطین فن تعمیر کی واحد باقیات میں سے ایک ہونے کی وجہ سے قابل ذکر ہے۔ [2]

مقامی نام
عربی: القبة المرابطية
Qubba al-Ba'diyyin, Qubba al-Barudiyyin
قسمpavilion or mosque annex
مقاممراکش (شہر)، المغرب
متناسقات31°37′53″N 7°59′14″W / 31.6315°N 7.9872°W / 31.6315; -7.9872
بانیعلی بن یوسف
تعمیر1117 or 1125
حقیقی استعمالوضو pavilion
طرزِ تعمیرAlmoravid, Moroccan، اندلسی طرز تعمیر

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. دورية قنطرة الإسبانية۔ "حول القبة المرابطية في مراكش"۔ المراكشية : بوابة مراكش (بزبان عربی)۔ 31 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2020 
  2. Gaston Deverdun (1959)۔ Marrakech: Des origines à 1912 (بزبان فرانسیسی)۔ Rabat: Éditions Techniques Nord-Africaines۔ صفحہ: 104–106