قتلمش

روم کے سلجوق سلاطین کا اجداد

قتلمش ابن ارسلان، (قدیم اناطولی ترکی: قُتَلمِش، فارسی: قتلمش‎) ایک ترک شہزادہ تھا جو 11ویں صدی میں سلجوقی خاندان کا رکن تھا۔ اس کے بیٹے سلیمان بن قتلمش نے سلاجقہ روم کی بنیاد رکھی۔

قتلمش
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 11ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1064ء (62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سلیمان بن قتلمش [1]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد ارسلان یابگو
خاندان آل سلجوق
عملی زندگی
وجہ شہرت سلاجقۂ روم کے جدِ اعلیٰ

حوالہ جات ترمیم

  1. Medieval Lands