قسطنطین یازدہم پالایولوگوس
قسطنطین یازدہم پالایولوگوس (یونانی زبان: Κωνσταντῖνος ΙΑ' Δραγάσης Παλαιολόγος) (پیدائش: 8 فروری 1405ء– وفات: 29 مئی 1453ء) بازنطینی سلطنت کا آخری شہنشاہ تھا۔ 29 مئی 1453ء کو فتح قسطنطنیہ کے معرکہ میں وہ قتل ہوا۔ قسطنطین یازدہم کی موت نے مشرقی رومی سلطنت (بازنطینی سلطنت) کے حتمی خاتمے کی نشان دہی کی، جس نے قسطنطین اعظم کے 330ء میں نئے دار الحکومت قسطنطنیہ کی بنیاد پر رومی سلطنت کے طور پر شروع کی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Κωνσταντίνος ΙΑ' Παλαιολόγος) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 9 فروری 1404ء [1] قسطنطنیہ |
|||
وفات | 29 مئی 1453ء (49 سال)[2][1][3][4] قسطنطنیہ |
|||
طرز وفات | لڑائی میں ہلاک | |||
شہریت | بازنطینی سلطنت | |||
خاندان | فالیولوجی خاندان | |||
مناصب | ||||
بازنطینی شہنشاہ | ||||
برسر عہدہ 6 جنوری 1449 – 29 مئی 1453 |
||||
پیشہ ورانہ زبان | وسطی یونانی | |||
عسکری خدمات | ||||
لڑائیاں اور جنگیں | فتح قسطنطنیہ | |||
دستخط | ||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی حالات ترمیم
عہد حکومت ترمیم
فتح قسطنطنیہ ترمیم
- مزید پڑھیں: فتح قسطنطنیہ
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Constantine-XI-Palaeologus — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولائی 2022 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p15020.htm#i150196
- ↑ ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Konstantin_11._Palaiologos — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولائی 2022 — عنوان : Store norske leksikon
- ↑ گریٹ رشین انسائکلوپیڈیا آن لائن آئی ڈی: https://old.bigenc.ru/text/2091697 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولائی 2022 — عنوان : Большая российская энциклопедия — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں