اردو الفاظ کا مجموعہ۔ نقل کے معنی چوری چھپے دیکھ کر لکھنا دیکھنا کے ہیں۔

مثال ترمیم

اسکول کی اصطلاح میں بچے پیپر کے سوال کتاب سے لکھتے ہیں

چسپاں کے معنی لگا دینے کے ہیں

جیسے مثال

عامر اشتہار دیوار پر چسپاں کر دیا،

حوالہ جات ترمیم

اردو لغت

فیروزالغات

اظہر الغات