قمر زمان

پاکستانی اسکوائش کھلاڑی

قمر زمان (Qamar Zaman) پاکستان کا ایک سابق اسکواش کھلاڑی ہے۔ وہ 1970ء اور 1980ء کی دھائیوں میں کھیل کے اہم کھلاڑیوں میں سے ایک تھا۔ اس کی سب سے بڑی کامیابی 1975ء میں برٹش اوپن جیتنا تھا۔ وہ پشاور میں رہائش پزیر ہے۔

قمر زمان
Qamar Zaman
معلومات شخصیت
پیدائش 11 اپریل 1952(1952-04-11)
کوئٹہ, بلوچستان, پاکستان
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل پشتون
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اسکواش کھلاڑی
دور فعالیت 1971-1984
ملازمت پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل اسکوائش [1]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. اسکوائش انفو کھلاڑی آئی ڈی: http://www.squashinfo.com/player/1257 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022

بیرونی روابط ترمیم

کھیلوں کے عہدے
ماقبل  عالمی نمبر 1
فروری 1975 - جنوری 1976
جنوری 1981 - دسمبر 1981
مابعد