قندھار انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم

قندھار انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم قندھار ، افغانستان میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ یہ فی الحال زیر تعمیر ہے۔ [1]یہ اسٹیڈیم قندھار کے ایک نئے مضافاتی علاقے عینو مینا کے قلب میں 44 ایکڑ اراضی پر بنایا گیا ہے۔ یہ زمین محمود کرزئی نے 2012ء میں افغانستان کرکٹ بورڈ کو عطیہ کی تھی۔ [2]اگست 2014ء میں حکومت ہند نے اسمال ڈیولپمنٹ پروجیکٹ اسکیم کے تحت اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے $1 ملین کی گرانٹ کی منظوری دی۔ [3] [4] اسٹیڈیم کی تعمیر دو سال کے لیے تاخیر کا شکار تھی لیکن 2016ء کے اوائل میں دوبارہ شروع ہو گئی ہے اور توقع ہے کہ 2017ء کے موسم گرما سے پہلے مکمل ہو جائے گا [5] 17 اکتوبر 2016ء تک تقریباً 70% تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے۔

قندھار انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامAino Meyna, قندھار, افغانستان
تاسیس2012
گنجائش14,000
ملکیتافغانستان کرکٹ بورڈ
مشتغلافغانستان کرکٹ بورڈ
متصرفبوسٹ ڈیفینڈرز
Kandahar Province cricket team
اینڈ نیم
n/a
بین الاقوامی معلومات
بمطابق January 25, 2020
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/1145410.html ESPNcricinfo

حوالہ جات ترمیم