قوئزلنگ ناروے کا سیاست دان تھا۔ جب نازی جرمن فوجوں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران ناروے پر قبضہ کیا تو وہ نازیوں کے ساتھ مل گیا نازیوں نے اسے ناروے کا وزیر اعظم بنا دیا۔ جرمن قبضہ ختم ہونے پر قوئزلنگ کو سزائے موت دے دی گئی۔ قوئزلنگ اب بے وفائی کی علامت ہے۔ اردو صحافت میں ق لیگ کو بھی طنزا قوئزلنگ کہا گیا ہے۔