قیصر الجعفری : (1926-2005)

قیصر الجعفری
پیدائش00 1926ء
ممبرا، ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
رہائشممبرا، ممبئی
اسمائے دیگرقیصر الجعفری
پیشہادب سے وابستگی، شاعری
وجہِ شہرتشاعری
مذہباسلام

شہر ممبئی کا علاقہ ممبرا میں، علاقائی کارپوریشن نے ان کے اعزاز میں ایک سڑک کو قیصر الجعفری سڑک نام رکھا ہے۔

پیدائش ترمیم

اصل نام زبیر احمد، قلمی نام قیصر الجعفری، 14 ستمبر 1926ء کو پیدا ہوئے،

تصانیف ترمیم

شہرت ترمیم

ذیل کی غزلوں کی وجہ سے کافی شہرت ملی

  • دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے،
  • ہم بھی پاگل ہوجائیں گے ایسا لگتا ہے۔ -

(پنکج ادھاس نے گایا)

وفات ترمیم

5 اکتوبر 2005ء کو وفات پاگئے،

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم