لاادریا، ایک ایسا فرقہ ہے جو خدا کے عدم اور وجود دونوں پر شک و شبہ کرتا ہے اور جن کا عقیدہ یہ ہے کہ خدا اور دوسری غیر مادی اشیاء کی ہستی کے متعلق ہمیں نہ تو کچھ علم ہے اور نہ غالبا کبھی ہوگا۔

حوالہ جات ترمیم